Translation
Perhaps I can best illustrate by imagining what I should most like to see if I was given the use of my eyes, say for just three days.
فرض کریں، میں بہتر طریقے سے بیان کر سکتی ہوں کہ مجھے تین دن کے لیے اپنی آنکھیں استعمال کرنے کا موقع دیا جائے تو میں سب سے زیادہ کیا دیکھنا پسند کروں گی۔