Toggle Menu
Menu
ClassNotes
Prepare Standardized Tests
Notes & Solved Past Papers
Shop
Tutors
Company
Search ClassNotes...
Search...
Ctrl
K
Command Palette
Search for a command to run...
Become a Tutor
Toggle layout
Toggle theme
Home
/
Prepare
Flashcards
Show
Per Page
میں مجھ سے ٹی وی مرمت کر رہا ہوں۔
English
Translation
اسلم دوپہر سے پتنگ اڑا رہا ہے۔
English
Translation
پرنسپل صاحب نے انعامات تقسیم کر رہے تھے۔
English
Translation
کیا پاکستان دن دگنی رات چگنی ترقی کا رہا ہے۔
English
Translation
وہ سے اس مکان میں رہ رہے تھے۔
English
Translation
یہ خبر اخبارات میں شائع ہوچکی ہے۔
English
Translation
وہ حراست میں نہیں لیا جاچکا ہے۔
English
Translation
مجھے چکر آرہے ہیں۔
English
Translation
دانت صبح صاف کیے جاتے ہیں۔
English
Translation
کیا سنگترے گنے جا چکے ہو گے؟
English
Translation
کیا سکول کے صحن میں پانی چھڑکا جا چکا ہو گا؟
English
Translation
طلباء کو سکول میں جانے کی اجازت کیوں نہیں دی جا چکی ہو گی؟
English
Translation
کیا مجھے ان کا پیغام دیا جا چکا ہو گا؟
English
Translation
کتنا غلہ تولہ جا چکا ہو گا؟
English
Translation
کیا سڑک کی پیمائش کی جا چکی ہو گی؟
English
Translation
کیا مریض کو ہسپتال سے فارغ کیا جا چکا ہو گا؟
English
Translation
کیا تمام دکانیں بند ہو چکی ہو گی؟
English
Translation
مہمان کو کب رخصت کیا جا چکا ہو گا؟
English
Translation
کیا اسد 220 میٹر کی دوڑ جیت چکا ہو گا؟
English
Translation
کیا میں اسسٹنٹ ہیڈمسٹریس مقرر کی جا چکی ہو گی؟
English
Translation
کیا امیدواروں کو ہدایت دی جا چکی ہو گی؟
English
Translation
کیا ٹی وی پر خبریں سنائی جا چکی ہو گی؟
English
Translation
بشیر کے حق میں کتنے ووٹ ڈالے جا چکے ہو گے؟
English
Translation
کیا تمھارے پڑوسی کا کتا مارا جا چکا ہو گا؟
English
Translation
ان کی اپیل کیوں مسترد ہو چکی ہو گی؟
English
Translation
Previous
1
2
3
More pages
Next