Translation
Drug addiction is really a very serious threat for any society, In Pakistan alone, there are almost five million drug addicts. Addicts undergo numerous economic social and health problems. Governments all over the world have been trying to eliminate drug addiction from society but still more efforts are needed to completely wipe it out. This can only be made possible if people become increasingly aware of the threats that drugs pose. They vow firmly to live a healthy and meaningful life.
منشیات کی لت واقعی کسی بھی معاشرے کے لیے ایک بہت ہی سنگین خطرہ ہے۔ صرف پاکستان میں تقریبا پانچ ملین منشیات کے عادی افراد ہیں۔ نشے کے عادی افراد کو معاشی، سماجی اور صحت کے بہت سے مسائل سے گزرنا پڑتا ہے۔ دنیا بھر کی حکومتیں معاشرے سے منشیات کی لت کوختم کرنے کی کوشش کر رہی ہیں لیکن ابھی بھی اس کو مکمل طور پر ختم کرنے کے لئے بہت سی کوششیں کرنا باقی ہیں۔ اس کو صرف اسی صورت میں ممکن بنایا جاسکتا ہے کہ لوگ منشیات سے لاحق خطروں سے تیزی سے واقفیت حاصل کرلیں اور ایک صحت مند اور بامعنی زندگی گزارنے کا وعدہ کر لیں۔