She and her family had entered into a considerable bond of friendship with me. I was humbled by their sense of gratitude towards me. I felt a sense of renewed strength in me. Where there is a will there is a way, I was proud to be a nurse.
وہ اور اس کا خاندان والے میرے ساتھ کافی قریبی دوستی کے رشتے میں بندھ گئے تھے۔ میں ان کے شکر گزار ہونے پر بہت عاجزی محسوس کر رہی تھی۔ میں نے اپنے آپ کو نئے سرے سے طاقت کا احساس کو محسوس کیا ہے۔ "ہمت مرداں مدد خدا" مجھے ایک نرس ہونے پر فخر تھا۔