Translation
The most important measure to be taken in this regard is the rehabilitation and recovery of the drug addict. In many countries including Pakistan, abusers, their families and friends consider it taboo to talk about their problems with others. They feel embarrassed to talk about it for fear of being declared an outcast. This not only makes the cure difficult but in most cases, the addicts die due to a lack of in-time treatment and counselling.
اس سلسلے میں سب سے اہم قدم جو اٹھانے کی ضرورت ہے وہ منشیات کی عادی لوگوں کی آبادکاری اور انہیں صحت مند بنانا ہے۔ بہت سے ممالک میں، ناجائز استعمال والے لوگ، ان کے خاندان والے اور ان کے دوست ان لوگوں کے مسائل کے بارے میں دوسرے لوگوں سے بات کرنا معیوب سمجھتے ہیں۔ وہ اس خوف سے کہ انہیں اپنی ذات سے باہر نہ کر دیا جائے، اس معاملے پر بات کرنا انتہائی پریشان کن صورت خیال کرتے ہیں۔ یہ بات نہ صرف علاج مشکل کر دیتی ہے بلکہ بہت سے موقعوں پر بروقت علاج نہ ملنے کی وجہ سے جان گنوا بیٹھتے ہیں۔