Translation
She walked on crutches, which she would leave in a few months. I was so glad that I had done those exercises on her to keep her limbs in motion. I was glad that my efforts bore fruit. But most of all, I was happy that Allah Almighty had helped me win a lost battle.
وہ یساکھیوں کے سہارے چل رہی تھی، جہنیں وہ کچھ مہینے میں چھوڑ دے گی۔ مجھے بہت خوشی ہے کہ میں نے اس کو بہت سی ورزشیں کرائیںکریں اس کے اعضا کو حرکت میں رکھنے کے لئے۔ مجھے خوشی ہے کہ میری کوششیں بار آور ثابت ہوئی لیکن سب سے زیادہ، میں خوش ہوں کہ اللہ تعالی نے مجھے ایک ہاری ہوئی جنگ جیتنے میں میری مدد کی تھی۔